زندگی تجربات و مشاہدات کے نچوڑ کا نام ہے۔ یہ وہ زندگی نہیں جو ہم کتابوں میں پڑھتے یا اسکولوں کے نصاب میں سیکھتے ہیں۔ یہ وہ زندگی ہے جس میں ہر روز ، ہر لمحہ، ہمارا سامنا ایک نئے کردار ، ایک الگ شخصیت سے ہوتا ہے۔ جن میں سے کچھ کو ہم ایک دفعہ نظر آنے کے بعد شاید زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں دیکھ پاتے۔ مگر کچھ لوگ ہم سے بار بار کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی موڑ پر ٹکراتے رہتے ہیں۔
ان سے ہم کیا سیکھتے ہیں، انھیں ہم کیا سکھاتے ہیں۔
یہی زندگی ہے۔
Life is the essence of experiences and observations. This is not that we read in books or in the school curriculum. This is the life in which every day, every moment, we are confronted with a new character, a different personality. Some of which, once we see, we may never see again in life. But some people keep bumping into us at some point or another.
What we learn from them, what we teach them.
This is the life.