About Us

ہماری قومی زبان اُردو کا حال اپنے ہی وطن میں افسوس ناک ہے۔
آپ سوشل میڈیا پر جہاں نظر دوڑائیں، غلط املا کے ساتھ اردو لکھنے کا رواج جڑ پکڑ چکا۔
نوجوان نسل کو ص اور س کےساتھ لکھنے والے الفاظ کی پہچان ہی نہیں
اسی طرح ظ اور ض ، ق اور ک مین کون سا لفظ لکھا جانا چاہیے اور کون سا نہیں، یہ بھی انھیں نہیں پتا۔
اس پیج کا مقصد صرف اپنے نوجوانوں کو، جو ہمارا اثاثہ ہیں، صحیح اردو سے متعارف کروانا ہے.
اس پیج پر بہت سے ایسے کورس بھی شروع کیے جائیں گے
جن میں ہم صحیح املا اور الفاظ کا جملوں میں درست اور بروقت استعمال سکھائیں گے۔
اس پیج پر لگائی گئی تمام پوسٹس کو آپ بلا جھجھک کہیں بھی شئیر کر سکیں گے.
اس یقین کے ساتھ کہ وہ پوسٹ مستند معلومات اور درست اردو پر مبنی ہو گی۔ ان شا اللہ
اسی مقصد کے لیے شان اردو کے نام سے ایک بڑی وسیع اور مستند ویب سائٹ www.shanurdu.com لانچ کی گئی ہے۔
اس سائٹ پر آپ کو اردو کے بہترین مضامین ملیں گے۔

Honors:
Our Inspiration: Maqbool Jahangir
Concept & Founder: Dr.Javeria Maqbool Jahangir
Dedicated To: Amina Ambreen ( Mrs. Maqbool Jahangir)
Blessings: Altaf Hasan Qureshi ( Urdu Digest )
CEO: Afia Maqbool Jahangir (AkA Editor: JeeNa Jahangir)
Technical Support:  Faisal Ayyub Quadirey
Graphics: Hassaan Khalid
News Resource Team: The Daily Sarzameen 

English Corner Editor: Rukha Khalid (CEO At www.zeejmagazine.com)
Our Permanent  Respected Authors:
1. Javed Rahi (crime reporter, daily khabren)
2. Javed ayaz khan.
3. Shakeel ahmad chohan
4. senator Irfan Siddiqui
5. Mahmood mian najmi (Advocate supreme court)
6. Aslam malik (senior editor daily jung)
7. Zara mazhar 
8. Sumera Imam
9.Afia Maqbool Jahangir( aka jeena jahangir)
10. Shahid Lateef
11. Humaira tabassum
12. Tariq mahmood mirza
13. Tanzeel baig Quadirey
14. Ahmad nouman sheikh
15. Iram Naz