FAQ

کیا ہم بھی اس سائٹ پر لکھ سکتے ہیں؟

جی بالکل! آپ سب اس ویب سائٹ پر لکھ سکتے ہیں۔ اپنے مضامین اور کہانیاں ہمیں ای میل کریں۔ ای میل ایڈریس یہ ہے۔
editor@shanurdu.com

Can we also write on this site?

 

Yes, of course! You can all write on this website. Email us your articles and stories. This is the email address.
editor@shanurdu.com

مضامین کس قسم کے ہونے چاہئیں؟

تمام کہانیاں اور مضامین آپ کے اپنے ذاتی لکھے ہوئے ہوں۔ چوری شدہ مواد بھیجنے والے مصنف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی اور اسے سائٹ سے بین کر دیا جائے گا۔

What kind of articles should be?

All stories and articles are written by you. The author who sent the stolen material will be prosecuted and banned from the site.

کیا ہم سائٹ پر چھپنے والے مضامین کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں؟

جی نہیں ۔ ایسا آپ بالکل نہیں کر سکتے۔ یہ سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے اور ایسی کسی چوری کی اطلاع ملنے پر شان اردو کی ویب سائٹ شکایت درج کروا سکتی ہے۔

Can we copy and paste articles published on the site?

no Please . You can’t do that at all. It falls under the category of cyber crime and if any such theft is reported, Shaan Urdu’s website can lodge a complaint.