35 C
Lahore
Monday, September 16, 2024

Book Store

بجلی، پٹرول، گیس اور سموگ

 (نئی خبر)

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاہور شہر میں سموگ کے بڑھنے کی خبر نے شہریوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ پیٹرول، گیس اور بجلی کی ہوشربا بڑھتی قیمتوں نے پہلے ہی سب کے حواس گم کر رکھے ہیں ۔ رہی سہی کسر سموگ کے بڑھنے کا خطرہ  لیے سروں پر منڈلا رہی ہے۔ شہریوں کا مہنگائی کے طوفان سے مقابلہ ہو گا یا
سموگ کا شکار ہونے سے صحت کی طرف سے ایک نئی تشویشناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
زندگی خوبصورت ہے مگر ایسے حالات لوگوں کو مایوسی کے اندھے کنوئیں میں دھکیل رہے ہیں۔

کیا آپ ایسی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟
کمنٹس میں اپنی رائے دیجیے۔

shanurdu, 22-11-21

Related Articles

Stay Connected

2,000FansLike
2,000FollowersFollow
2,000SubscribersSubscribe
گوشۂ خاصspot_img

Latest Articles