عمران خان کا تازہ ٹویٹ
10/01/22
دسمبر میں ہندوتوا شدت پسندوں کے ایک اجتماع میں بھارت میں اقلیتوں خصوصاً 20 کروڑ مسلمانوں کے قتلِ عام کے لئے دی جانے والی کال پر مودی سرکار کی پیہم خاموشی اس سوال کو جنم دیتی ہےکہ آیا BJP کی حکومت اس پکار کی حامی ہے۔ وقت کی نزاکت کا تقاضا ہےکہ عالمی برادری اس کا نوٹس لے اور کارروائی کرے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کی مودی سرکار کے شدت پسندانہ نظریے کے سائے میں ہندوتوا جتھے پوری ڈھٹائی اور آزادی سے بھارت میں تمام مذہبی اقلیتوں پر حملہ آور ہیں۔ مودی سرکار کے یہ شدت پسندانہ عزائم ہمارے علاقائی امن کے لئے ایک جیتا جاگتا اورحقیقی خطرہ ہیں
The Modi government’s utter silence on a call for the massacre of minorities in India, especially 200 million Muslims, at a gathering of Hindutva extremists in December raises the question of whether the BJP government supports the call. The urgency of the time demands that the international community take notice and take action.
In the shadow of the extremist ideology of the Bharatiya Janata Party’s Modi government, Hindutva groups are arrogantly and freely attacking all religious minorities in India. These extremist intentions of Modi Government are a living and real threat to our regional peace.