جھگی واسی…؟تاریخ کیا کہتی ہے؟
وطنِ عزیز میں ان جھگی واسیوں کی شروعات پاکستان کے خوبصورت شہر کراچی سے ہوئی۔ جب تقسیم کے بعد ہجرت کر کے آنے والوں نے اس پرسکون شہر میں سکونت کی تلاش سے اپنے لیے رہائش کا انتظام کرنا شروع کیا۔ ان بے سہارا، غریب، لٹے پٹے لوگوں کے پاس سوائے آنکھوں میں چند سنہرے خوابوں کے، اور کچھ نہ تھا۔
دلوں میں امیدیں، وہ سب کچھ پھر سے حاصل کرنے کی، جو کچھ وہ اپنے پیچھے چھوڑ آئے تھے۔ ان میں زیادہ تر وہ تھے جو بھارت سے اپنی چلتی دکانیں اور کاروبار چھوڑ کر آئے اور اس بڑے سے شہر میں سمندر کے آس پاس اپنے تجارتی کام کو دوبارہ فروغ دینے کے لیے بسنے لگے۔
یہ مضمون مکمل پڑھیے دیے گئے لنک میں
https://shanurdu.com/slums-in-pakistan/