ٹیچرز ڈے

0
682
Urdu jokes

ٹیچرز ڈے
ٹیچرز ڈے پر کسی نے اپنے بہت ہی قابل محترم استاد کو
فون کیا اور کہا کہ:
“میں آج جو بھی ہوں، آپ کی وجہ سے ہوں۔”
استاد محترم بولے:
” دیکھو، ہمیں الزام نہ دو۔ ہم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی تھی۔”


Teacher’s Day
On Teacher’s Day, someone called their most respected teacher
Called and said:
“Whatever I am today is because of you.”
Respected teacher said:
“Look, don’t blame us. We did our best.”


مسکراتے رہیں۔ اردو کے بہترین ادبی لطائف پڑھنے کے لیے شان اردو وزٹ کریں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔ شاید آپ کی وجہ سے کسی کی زندگی مسکرا اُٹھے۔

NO COMMENTS