نیک اولاد کی دعا

قرآنی دعائیں وہ الفاظ ہیں، جو اللہ کے مقبول بندوں نے اپنی حاجت روائی کے لیے بطور دعا کہے اور اللہ تعالیٰ نے ان بندوں کی حاجات پوری کر دیں۔ گویا یہ وہ مقبول دعائیں ہیں جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے ذکر فرمائیں تاکہ ہم ان دعاؤں کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے حاجت برآری کے لیے دعا کریں۔ 

0
936
نیک اولاد کی دعا
قرآنی دعائیں

قرآنی دعاؤں کی فضیلت

 قرآنی دعائیں وہ الفاظ ہیں، جو اللہ کے مقبول بندوں نے اپنی حاجت روائی کے لیے بطور دعا کہے اور اللہ تعالیٰ نے ان بندوں کی حاجات پوری کر دیں۔ گویا یہ وہ مقبول دعائیں ہیں جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے ذکر فرمائیں تاکہ ہم ان دعاؤں کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے حاجت برآری کے لیے دعا کریں۔ 

نیک اولاد کی دعا

نیک اولاد کی دعا

ترجمہ:” اے رب! مجھے سعادت مند اولاد عطا فرما۔” (الصفت:100)
حضرت ابراہیم علی السلام جب ہجرت کر کے ملک شام میں تشریف لائے، تو اس کے بعد آپ نے اولاد کے لیے دعا کی۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ اور دیگر مفسرین فرماتے ہیں کہ اس کے بعد سیدنا اسمٰعیل علی السلام کی ولادت ہوئی۔

نیک اولاد کی دعا
شان اردو

ترجمہ: ” اے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تُو سب سے بڑا وارث ہے۔” (انبیا۶: 89)

یہ بھی حضرت زکریا علی السلام کی دعا ہے جس میں ایسے وارث کی آرزو کی گئی ہے جو آپ کے سلسلہ خیر میں ممد و معاون ہو۔”

NO COMMENTS