24 C
Lahore
Tuesday, October 8, 2024

Book Store

مفلسی سے نجات کی دعا

قرآنی دعاؤں کی فضیلت

 قرآنی دعائیں وہ الفاظ ہیں، جو اللہ کے مقبول بندوں نے اپنی حاجت روائی کے لیے بطور دعا کہے اور اللہ تعالیٰ نے ان بندوں کی حاجات پوری کر دیں۔ گویا یہ وہ مقبول دعائیں ہیں جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے ذکر فرمائیں تاکہ ہم ان دعاؤں کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے حاجت برآری کے لیے دعا کریں۔ 


مفلسی سے نجات کی دعا

مفلسی سے نجات کی دعا
مفلسی سے نجات کی دعا

ترجمہ:” اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے (دستر) خوان نازل کر تاکہ ہمارے لیے ( وہ دن) عید قرار پائے ہماے پہلے اور بعد والے والے سب کے لیے اور وہ تیری طرف سے نشانی ہو اور ہمیں رزق دے تُو بہتر رزق دینے والا ہے۔” (مائدہ، 14)

بنی اسرائیل نے عیسیٰ علی السلام سے مطالبہ کیا کہ آپ رب سے دعا کریں کہ وہ ہم پر کھانے پینے کا سامان غیب سے کر دے تاکہ ہم کھانے کمانے کی مشقت سے نجات پا کر یکسوئی کے ساتھ عبادت میں لگے رہیں۔ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ کے حضور مذکورہ دعا کی اللہ تعالیٰ نے اس دعا کو قبولیت کا شرف عطا کیا اور آسمان سے خوان نعمت اُتار دیا۔

مفلس اور بے روزگار آدمی کو یہ دعا گریہ زاری کے ساتھ کثرت سے پڑھنی چاہیے۔

Related Articles

Stay Connected

2,000FansLike
2,000FollowersFollow
2,000SubscribersSubscribe
گوشۂ خاصspot_img

Latest Articles