24 C
Lahore
Tuesday, October 8, 2024

Book Store

پاگل خانہ

ایک پاگل خانے میں ایک صحافی نے ڈاکٹر سے سوال کیا.۔
آپ کس طرح پہچانتے ہیں کہ کون ذہنی مریض ہے اور کون نہیں؟
ڈاکٹر —
ہم نے ایک واشنگ مشین پانی سے پورا بھر دیتے ہیں اور مریض کو، ایک چمچ ، ایک گلاس اور ایک بالٹی دے کر کہتے ہیں کہ وہ واشنگ مشین کو خالی کرے. ۔
صحافی —
ارے واہ، بہت اچھے. یعنی جو نارمل شخص ہوتا ہو گا وہ بالٹی استعمال کرتا ہو گا کیونکہ وہ چمچ اور گلاس سے بڑی ہوتی ہے.
ڈاکٹر —
جی نہیں. نارمل شخص واشنگ مشین میں لگے ہوئے ڈرین سوئچ کو دبا کر مشین کو خالی کرتا ہے ۔۔۔
آپ 39 نمبر کے بیڈ پر جائیے تاکہ ہم آپ کو پورا چیک کر سکیں.

Related Articles

Stay Connected

2,000FansLike
2,000FollowersFollow
2,000SubscribersSubscribe
گوشۂ خاصspot_img

Latest Articles