Home اسلام مغفرت کی دعا

مغفرت کی دعا

قرآنی دعائیں وہ الفاظ ہیں، جو اللہ کے مقبول بندوں نے اپنی حاجت روائی کے لیے بطور دعا کہے اور اللہ تعالیٰ نے ان بندوں کی حاجات پوری کر دیں۔ گویا یہ وہ مقبول دعائیں ہیں جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے ذکر فرمائیں تاکہ ہم ان دعاؤں کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے حاجت برآری کے لیے دعا کریں۔ 

0
1031
مغفرت کی دعا
مغفرت کی دعا

قرآنی دعاؤں کی فضیلت

مغفرت کی دعا| shanurdu
shanurdu| مغفرت کی دعا

ترجمہ:” اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے۔ ہمارے معاف کر اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ۔”

سیدنا معاذ عضی اللی عنہ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا:
“بندوں پر اللہ کا حق ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں اور کسی چیز کو اس کا شریک قرار نہ دیں، اور اللہ پر بندوں کا یہ حق ہے کہ اس آدمی کو عذاب نہ دے جو شرک سے بچے۔ معاذؓ نے عرض کیا کہ (یا رسول اللہﷺ) کیا میں لوگوں کو یہ بشارت دے دوں؟
فرمایا: ” لوگوں کو اس کی بشارت نہ دو کہیں وہ بھروسہ کر کے ہی نہ بیٹھ جائیں۔” (یعنی عمل کرنا چھوڑ دیں گے) (متفق علیہ)

NO COMMENTS