Home مزاح ادبی لطائف جیتا ہے، چھینا نہیں

جیتا ہے، چھینا نہیں

لڑکے! تم بھاگے کیوں جا رہے ہو؟ مجھے یقین ہے، یہ انعام تم نے ہی جیتا ہے، کسی سے چھینا نہیں۔

0
652

جیتا ہے، چھینا نہیں

قائداعظمؒ ایک بار کھیل کے انعامات کی تقریب میں شریک تھے۔
ایک طالب علم انعام لینے کے بعد اتنا گھبرا گیا کہ قائداعظمؒ سے ہاتھ بھی نہ ملا سکا۔
قائداعظمؒ نے اسے نرمی اور شگفتگی سے واپس بُلایا اور مسکراتے ہوئے کہا۔
لڑکے! تم بھاگے کیوں جا رہے ہو؟
مجھے یقین ہے، یہ انعام تم نے ہی جیتا ہے، کسی سے چھینا نہیں۔

Won, not snatched

Quaid-e-Azam once attended a sports awards ceremony.
One student became so nervous after receiving the prize that he could not even shake hands with Quaid-e-Azam.
Quaid-e-Azam called him back with gentleness and enthusiasm and said with a smile.
Boys! Why are you running away
I am sure you have won this prize, not snatched it from anyone

NO COMMENTS