9 C
Lahore
Monday, December 9, 2024

Book Store

چھوٹا سا قصبہ

ایک چھوٹے سے قصبے… آکسفورڈ میں

شملہ میں ہونے والی ایک کانفرنس میں مولانا محمد علی جوہر بھی شریک تھے۔ آپس میں گفتگو اُردو زبان میں ہو رہی تھی۔ کسی موضوع پر وہاں بحث شروع ہوئی اور اُلجھاؤ پیدا ہو گیا۔ جوشِ خطابت میں مولانا انگریزی زبان میں دلائل دینے لگے اور اپنی باتوں سے سب کو لاجواب کر دیا۔ اس مجلس میں ایک ہندو رانی بھی موجود تھی۔ اس نے مخصوص وضع قطع والے ایک مولانا کو اتنی شستہ انگریزی بولتے سُنا تو حیران رہ گئی۔ اس سے رہا نہ گیا تو پوچھ بیٹھی۔
’’مولانا! آپ نے اتنی اچھی انگریزی کہاں سے سیکھی؟‘‘ مولانا جواب دیا۔
’’میں نے انگریزی ایک بہت ہی چھوٹے قصبے میں سیکھی ہے۔‘‘
ہندو رانی نے استفسار کیا تو مولانا محمد علی جوہر نے شگفتگی سے کہا۔ ’’آکسفورڈ میں۔‘‘ اس پر تمام حاضر لوگ ہنس دیے۔

A small town in Oxford

Maulana Muhammad Ali Johar also attended a conference in Shimla. The conversation was in Urdu. There was a discussion on a topic and there was confusion. Enthusiastically, Maulana started giving arguments in English and made everyone speechless. A Hindu queen was also present at the meeting. She was surprised to hear a Maulana with a special style speak such polite English. If she was not released, she asked.
Maulana! Where did you learn such good English? ”Maulana replied.
“I learned English in a very small town.”
When the Hindu queen inquired, Maulana Muhammad Ali Johar said with excitement. “At Oxford.” Everyone in attendance laughed.

 

Related Articles

Stay Connected

2,000FansLike
2,000FollowersFollow
2,000SubscribersSubscribe
گوشۂ خاصspot_img

Latest Articles