اپنے کام سے کام
ایک بچہ چاکلیٹ کھا رہاتھا۔ جب اس نے تیسری چاکلیٹ شروع کی تو آدمی نے کہا
اتنی زیادہ چاکلیٹ کھانا اچھا نہیں ہوتا۔
بچے نے کہا: میرے دادا جی ۱۰۵ سال جیئے تھے۔
آدمی: وہ چاکلیٹ کھاتے تھے کیا؟
بچہ: نہیں، وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے۔
٭٭٭
Work your way up
A child was eating chocolate. When he started the third chocolate, the man said
It is not good to eat so much chocolate.
The boy said: My grandfather lived for 5 years.
Man: Did they eat chocolate?
Child: No, he was busy with his work.