تعریف
ایک خاتون نے آئینے میں اپنا عکس دیکھ کر دھیرے سے کہا: میں سچ مچ بد صورت ہوں۔ مجھ میں کونسی چیز ایسی ہے جس کی میرے شوہر تعریف کر سکتے ہیں؟
اتفاق سے شوہر اسی وقت کمرےمیں داخل ہوا اور بیوی کی بات سن کر بولا:
’’بیگم تمہاری نظر بہت اچھی ہے۔‘‘

A woman looking at her reflection in the mirror said softly: I am really ugly. What is there in me that my husband can appreciate?
Coincidentally, the husband entered the room at that moment and listened to his wife and said:
“Begum, your eyes are very good.”