Home بچوں کی کہانیاں مزاح لاہور کی گلیاں

لاہور کی گلیاں

مشتاق احمد یوسفی دورِ حاضر کے بہترین ادیب اور مزاح نگار ہیں۔ ان کی ادبی تحاریر کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ان کے مزاحیہ اقوال اپنی مثال آپ ہیں۔ ان کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ بعض کے نزدیک ، ان کے مزاحیہ اقوال، بہت بولڈ ہیں، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کی بولڈنیس معاشرے کے بالکل صحیح اور حقیقی پہلوؤں کی زبان ہے۔ آج بھی ان کی تحریریں بالکل تازہ اور نئی لگتی ہیں۔ ان کے جیسا مزاح لکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

0
1319
مشتاق احمد یوسفی
مشتاق احمد یوسفی لاہور کی گلیاں

مشتاق احمد یوسفی

ایک نام، ایک عہد

لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ
اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو
اور دوسری طرف سے مرد
تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔

مشتاق احمد یوسفی

مشتاق احمد یوسفی دورِ حاضر کے بہترین ادیب اور مزاح نگار ہیں۔ ان کی ادبی تحاریر کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ان کے مزاحیہ اقوال اپنی مثال آپ ہیں۔ ان کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ بعض کے نزدیک ، ان کے مزاحیہ اقوال، بہت بولڈ ہیں، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کی بولڈنیس معاشرے کے بالکل صحیح اور حقیقی پہلوؤں کی زبان ہے۔ آج بھی ان کی تحریریں بالکل تازہ اور نئی لگتی ہیں۔ ان کے جیسا مزاح لکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

Some streets of Lahore are so narrow that
If a woman is coming from one side
And men on the other hand
So there is only room for marriage in the middle.

Mushtaq Ahmed Yousufi is the best writer and humorist of the present time. His literary works do not need any introduction. His funny sayings are your example.
His funny sayings are your example. Appreciating them is like showing a lamp to the sun.

NO COMMENTS