پاکستان کے ممتاز و معروف ڈراما نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک کینیڈا میں آج انتقال کر گئے۔
ان کی عمر اکہتر سال تھی اور وہ کچھ عرصہ سے ڈمنشیا کے مرض میں مبتلا تھے۔ طویل عرصے سے کینیڈا ہی میں رہائش پزیر تھے۔
ڈاکٹر ڈینس آئزک کو 1979 مین تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ ان کے تحریر کردہ معروف و مشہور ڈراموں میں سلاخیں، دوراہا، بارش، کرب، اور ٹھوڑی سی زندگی شامل ہیں۔
اس کے علاوہ انھوں نے ڈراما سیریز گیسٹ ہاؤس کی بھی کچھ اقساط لکھی تھیں۔ جبکہ انھوں نے ثمینہ پیرزادہ کی فلم انتہا کا اسکرین پلے بھی لکھا تھا۔
ڈاکٹر ڈینس 11 جنوری 1951 کو پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے۔
انھوں نے خیبر میڈیکل کالج سے 1970 میں گریجویشن کی۔
اس کے بعد انھوں نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پچیس سال بطور ڈاکٹر خدمات انجام دیں ۔
اس کے ساتھ ہی انھوں نے بحیثیت ڈراما نگار ملک گیر شہرت بھی پائی ۔
سال دو ہزار 2000 میں اپنے خاندان کے ہمراہ کینیڈا منتقل ہو گئے۔ اسپین میں ایک ڈیڑھ دہائی رہنے کے بعد آج کل وہ انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں مقیم تھے۔
ڈاکٹر ڈینس آئزک طے باقاعدہ ڈراما نگاری کا آغاز 80 ء کے آغاز میں کیا ۔ ان کا پہلا ڈراما سریز 1982 ’دو راہا‘ کے نام سے ٹیلی وژن پشاور سے ٹیلی کاسٹ ہوا۔ پھر سلسلہ وار ہی وہ لکھتے چلے گئے اور ڈرامے مقبولے پاتے چلے گئے۔ان کے ڈراموں کی فہرست میں حسبِ ذیل ڈرامے شامل رہے ہیں۔
Leading Pakistani playwright Dr. Dennis Isaac has died in Canada today.
He was 71 years old and had been suffering from dementia for some time. Have lived in Canada for a long time.
Dr. Dennis Isaac was also awarded the Medal of Excellence in 1979. His well-known plays include Bars, Duraha, Rain, Curb, and Little Life.
He also wrote some episodes of the drama series Guest House. While he also wrote the screenplay of Samina Pirzada’s film Antha.
Dr. Dennis was born on January 11, 1951 in Peshawar, Pakistan.
He graduated from Khyber Medical College in 1970.
He then served as a doctor at Lady Reading Hospital for 25 years.
At the same time, he gained a nationwide reputation as a playwright.
He moved to Canada with his family in 2000. After living in Spain for a decade and a half, he now resides in Leicester, England.
Dr. Dennis Isaac Tayyip started regular drama writing in the early 80’s. His first drama series 1982 was telecast from Peshawar under the name ‘Do Raha’. Then he started writing serially and the dramas started gaining popularity.