Home مزاح ادبی لطائف ایک اچھے باورچی کی ضرورت

ایک اچھے باورچی کی ضرورت

قائداعظمؒ نے مسکراتے ہوئے کہا۔ ’’خیر انڈا تو میں بھی اُبال لیتا ہوں۔ ویسے اگر مہا راجا پسند کریں تو میں انھیں اپنے ساتھ ممبئی لے جانے کے لیے تیار ہوں۔ ان دنوں مجھے ایک اچھے باورچی کی ضرورت ہے۔

0
537

ایک اچھے باورچی کی ضرورت

ایک دفعہ قائداعظمؒ کشمیر گئے۔
وہاں کھانے کے دوران کشمیر کے ہندو راجا کا ذکر چھڑ گیا۔ ایک صاحب بولے:
’’سُنا ہے کشمیر کے مہاراجا کھانا بہت اچھا پکاتے ہیں۔‘
یہ سُن کر قائداعظمؒ نے مسکراتے ہوئے کہا۔
’’خیر انڈا تو میں بھی اُبال لیتا ہوں۔ ویسے اگر مہا راجا پسند کریں تو میں انھیں اپنے ساتھ ممبئی لے جانے کے لیے تیار ہوں۔ ان دنوں مجھے ایک اچھے باورچی کی ضرورت ہے۔
‘‘ قائداعظمؒ کی اس بات پر محفل کشتِ زعفراں بن گئی۔

Need a good cook

Once Quaid-e-Azam visited Kashmir.
While eating there, mention was made of the Hindu king of Kashmir. A gentleman said:
“I have heard that the Maharaja of Kashmir cooks very well.”
Hearing this, Quaid-e-Azam said with a smile.
“Well, I’ll boil the egg too.” By the way, if the Maha Raja likes, I am ready to take him to Mumbai with me. These days I need a good cook.
At this statement of Quaid-e-Azam, the party became a saffron cult.

NO COMMENTS