پاکستان بنانے کی ضرورت تھی؟
پروفیسر جگن ناتھ آزاد پاکستان آئے تو ان کے اعزاز میں ایک دعوت رکھی گئی۔
اس دعوت میں سبزیاں، دالیں تو وافر مقدار میں نظر آ رہی تھیں مگر گوشت کا دُور دُور تک نام و نشان نہ تھا۔ جگن ناتھ نے میزبان کو اپنے پاس بُلایا اور کہا۔
’’اگر آپ کو یہی کچھ کھانا تھا تو پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘
Need to create Pakistan?
When Professor Jugan Nath came to Azad Pakistan, an invitation was laid in his honor. Vegetables and pulses were plentiful in this feast, but the meat was not far away. Jugan Nath called the host to him and said.
“If that’s what you want to eat, then why build Pakistan?”